پاکستانی شائقین نے چنئی ٹیسٹ 1999 کو سب سے زیادہ یادگار قرار دے دیا

 لاہور:  شائقین کرکٹ نے چنئی ٹیسٹ 1999کو سب سے زیادہ یادگار قرار دے دیا۔

پی سی بی کی جانب سے کرائے جانے والے پول میں 65 فیصد نے اس کے حق میں ووٹ دیے، دوسرے نمبر پر بنگلور ٹیسٹ1987 کو 15 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ، اوول ٹیسٹ 1954 کو 11 اور کراچی ٹیسٹ 1994 کو 10 فیصد ووٹ ملے۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر پی سی بی کے 19لاکھ فالورز ہیں لیکن 3روزہ پولنگ میں صرف 15 ہزار 847 کرکٹ نے ووٹ دیے۔

The post پاکستانی شائقین نے چنئی ٹیسٹ 1999 کو سب سے زیادہ یادگار قرار دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں