ورلڈکپ میں 35 وکٹیں لے کر وہاب ریاض عمران خان سے آگے نکل گئے

لندن: فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ورلڈ کپ میں مجموعی وکٹوں کی تعداد 35 کرکے سابق کپتان عمران خان کو پیچھے چھوڑدیا۔

وہاب ریاض نے عمران خان کا ریکارڈ توڑنے کا یہ کارنامہ بنگلادیشی بیٹسمین مشفیق الرحیم کو آؤٹ کرکے انجام دیا، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 38 میچز میں 55 وکٹیں وسیم اکرم نے حاصل کی ہیں جب کہ وہاب ریاض نے 20 میچز میں 35 اور عمران خان نے 28 مقابلوں میں 34 شکار کیے۔

 

The post ورلڈکپ میں 35 وکٹیں لے کر وہاب ریاض عمران خان سے آگے نکل گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں