کم عمری میں 86 رنز کی اننگز، اکرام علی خلیل نے ٹنڈولکر کا 27 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

لیڈز: افغانستان کے اکرام علی خیل نے سچن ٹنڈولکر کا 27 سال پرانا ورلڈ کپ ریکارڈ توڑدیا۔

اکرام علی خلیل گزشتہ دنوں ویسٹ انڈیز کیخلاف 92 گیندوں پر 86 رنز بنانے میں کامیاب رہے، یوں انھوں نے18 سال کی عمر میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلی جب کہ سچن ٹنڈولکر نے بطور نوجوان بیٹسمین 1992 کے میگا ایونٹ میں نیوزی لینڈ کیخلاف 84 رنز بنائے تھے۔

 

The post کم عمری میں 86 رنز کی اننگز، اکرام علی خلیل نے ٹنڈولکر کا 27 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں