انتظامی غلطی، بھارت اسکواش ایونٹ سے باہر

نئی دہلی:  اسکواش ریکٹس فیڈریشن آف انڈیا کی فاش انتظامی غلطی کے سبب بھارتی مینز ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کرپائے گی۔

اسکواش ریکٹس فیڈریشن آف انڈیا کی انتظامی غلطی کے باعث بھارتی مینز ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کرپائے گی۔ ایونٹ رواں برس 15 سے 21 دسمبر تک واشنگٹن میں شیڈول ہے۔

آفیشلز نے بروقت اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا سے ضروری اجازت حاصل نہیں کی جس کے سبب اسکواش باڈی ایونٹ میں ٹیم کو رجسٹرڈ نہیں کراپائی،اس صورتحال پر پلیئرز بھی برہم ہیں۔

The post انتظامی غلطی، بھارت اسکواش ایونٹ سے باہر appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں