آسٹریلوی وزیراعظم کھلاڑیوں کو پانی پلانے کیلیے میدان میں پہنچ گئے

کینبرا: آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن کھلاڑیوں کو پانی پلانے کیلیے میدان میں پہنچ گئے۔

سری لنکا سے وارم اپ میچ میں آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن کھلاڑیوں کو پانی پلانے کیلیے میدان میں پہنچ گئے، شائقین کرکٹ نے ان کے اس اقدام کو خوب سراہا۔

The post آسٹریلوی وزیراعظم کھلاڑیوں کو پانی پلانے کیلیے میدان میں پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں