لاہور: سری لنکن ٹیم کے کوچ رمیش رتنائیکے نے اُردو بول کر سب کو حیران کردیا۔
قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال شروع کیا کہ کمزور ٹیم کو فتح حاصل ہونے اور ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستان آمد کے بارے میں کیا کہیں گے۔
پہلے تو سری لنکن کوچ حیرت کے ساتھ صحافی کا منہ دیکھتے رہے، پھر ہاتھ سے اشارہ کیا کہ سوال جاری رکھو اور سوال ختم ہوتے ہی انہوں نے کہا کہ اُردو تھوڑا تھوڑا آگیا ہے۔
The post سری لنکن ٹیم کے کوچ نے اُردو بول کر سب کو کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل