ابو ظبی: سری لنکن اسپنر کیون کوٹھیگوڈا نے اپنے منفرد ایکشن سے بیٹسمینوں کو چکرا دیا۔
1995-96 کے دورہ انگلینڈ میں جنوبی افریقیی لیفٹ آرم اسپنر پال ایڈمز کے منفرد ایکشن نے دھوم مچا دی تھی، ابھی اسی ملتے جلتے انداز میں کوٹھیگوڈا ابوظبی ٹی 10 لیگ میں بنگلہ ٹائیگرز کی جانب سے بولنگ کررہے ہیں، ان کے ایکشن کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی۔
The post سری لنکن اسپنر نے منفرد ایکشن سے بیٹسمینوں کو چکرا دیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل