بگ بیش، حارث کی جگہ لاہور قلندرزکے دلبر حسین میلبورن اسٹارزمیں شامل

 میلبورن: بگ بیش فرنچائز میلبورن اسٹارز نے حارث رؤف کی جگہ دلبر حسین کی خدمات حاصل کرلیں۔

بگ بیش فرنچائز میلبورن اسٹارز نے حارث رؤف کے بعد پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے ایک اور بولر دلبر حسین کی خدمات حاصل کرلیں۔ ان کا ہفتے کو ڈیبیو متوقع ہے۔ دلبر نے ابھی فرسٹ کلاس ڈیبیو بھی نہیں کیا، بگ بیش میں ہی عمدہ پرفارمنس نے حارث رؤف کو پاکستان کیپ دلا دی ہے۔

The post بگ بیش، حارث کی جگہ لاہور قلندرزکے دلبر حسین میلبورن اسٹارزمیں شامل appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں