کراچی: پاکستان سپر لیگ5 میں سب سے زیادہ 15 چھکوں کا ریکارڈ شاداب خان کے نام ہوگیا۔
گزشتہ روز پشاور زلمی سے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے 77 رنز کی اننگز کے دوران 4 سکسرز جڑے، اس طرح انھوں نے بین کٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا جنھوں نے پی ایس ایل 5 میں اب تک 13 چھکے لگائے ہیں۔
کولن منرو اور شین واٹسن 12، 12 جبکہ بین ڈنک 10 چھکے جڑچکے۔
The post پی ایس ایل5؛ سب سے زیادہ 15چھکوں کا اریکارڈ شاداب کے نام appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل