بھارتی کرکٹ بورڈ نے سلیکٹرز کو بھی جوابدہ بنا دیا

 ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پہلی بارسلیکٹرز کو بھی جوابدہ بنادیا۔

بی سی سی آئی نے کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی کی سلیکٹرز کے پرفارمنس کا سالانہ جائزہ لینے کی تجویز منظور کرلی ہے۔

سی اے سی کو امید ہے کہ سلیکٹرز کے اپنے انتخاب پر جوابدہ ہونے کے نتیجے میں بھارتی کرکٹ کے مجموعی معیار میں بہتری آئے گی۔

The post بھارتی کرکٹ بورڈ نے سلیکٹرز کو بھی جوابدہ بنا دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں