حیدرعلی غیرمعمولی صلاحیتوں کے حامل پلیئر ہیں، رمیزراجہ

کراچی: سابق ٹیسٹ اوپنراورموجودہ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بابراعظم اور ویرات کوہلی کا ٹیلنٹ یکساں ہے۔

سابق ٹیسٹ اوپنراورموجودہ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بابراعظم اور ویرات کوہلی کا ٹیلنٹ یکساں ہے۔ ہمارے ملک میں کئی نوجوان پلیئرز بھی ان دونوں جیسی صلاحیتیں رکھتے ہیں، پشاورزلمی کے حیدرعلی غیرمعمولی صلاحیتوں کے حامل پلیئر ہیں، اگر وہ ان دونوں کے نقش قدم پر چلے تو دنیا کے بہترین بیٹسمین بن سکتے ہیں۔

The post حیدرعلی غیرمعمولی صلاحیتوں کے حامل پلیئر ہیں، رمیزراجہ appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں