لاہور: پی ایس ایل فائیو کے 16ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ 17ویں میچ کا ٹاس لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے جیت کر پہلے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی ہیں فہیم اشرف، موسی خان ، عبداللہ صافی کی جگہ عاقف جاوید ، حسین طلعت اور ظفر گوہر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جب کہ لاہور قلندرز نے بھی دو تبدیلیاں کرتے ہوئے فخرزمان اور شاہین آفریدی کی جگہ سلمان بٹ اور عثمان شنواری کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔
The post لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل