میلبورن: فاسٹ بولرمچل اسٹارک نے بیگم کا میچ دیکھنے کیلیے آسٹریلوی ٹیم کو چھوڑ دیا۔
وہ ویمنز ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کیلیے میلبورن آ رہے ہیں، حکام نے انھیں دورہ جنوبی افریقہ سے واپسی کی اجازت دے دی، یہ مقابلہ اتوار کو آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ہوگا، کلارک کی اہلیہ کرکٹر الیسا ہیلی بھی اس میں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔اسٹارک ہفتے کو علی الصبح جوہانسبرگ سے آسٹریلیا کیلیے اڑان بھریں گے۔
The post بیگم کا میچ دیکھنے کیلیے اسٹارک نے آسٹریلوی ٹیم کو چھوڑدیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل