راولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے 18ویں میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہوں گے تاہم میچ تاخیر کا شکار ہے۔
راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 18ویں میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہیں تاہم اب تک میچ کا ٹاس نہیں ہوسکا جو کچھ ہی دیر میں ہوگا۔
The post پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ تاخیر کا شکار appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل