کراچی: بنگلہ دیشی کرکٹر مشفیق الرحیم کا بیٹ سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے 20 ہزار ڈالر کے عوض خرید لیا۔
یہ رقم وہاں کورونا متاثرین کی امداد پر خرچ ہو گی، مشفیق نے اس بیٹ سے 2013 کے گال ٹیسٹ میں سری لنکا کیخلاف ڈبل سنچری بنائی تھی، انھوں نے تعاون پر شاہد آفریدی کا شکریہ ادا کیا، اس سے قبل جعلی بولیوں کی وجہ سے نیلامی روک دی گئی تھی۔
The post مشفیق الرحیم کا بیٹ آفریدی نے 20 ہزار ڈالر کے عوض خرید لیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل