چیئرمین مصباح اور اظہر سے ناراض، ڈبل جاب والوں کو1 کام کی ہدایت

 اسلام آباد:  کرکٹرز کی وزیر اعظم سے ملاقات پر پی سی بی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا۔

چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اور اظہر علی نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی، دہری تنخواہیں وصول کرنے والوں کو ایک ملازمت چھوڑنا ہوگی، 10سال بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ شروع ہواکوئی اس کی تعریف نہیں کرتا۔

The post چیئرمین مصباح اور اظہر سے ناراض، ڈبل جاب والوں کو1 کام کی ہدایت appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں