لاہور: زمبابوے کے خلاف سیریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب ٹی ٹوئنٹی میچز کی کارکردگی پر کیا جائے گا۔
زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب ٹی ٹوئنٹی میچز کی کارکردگی پر ہوگا جب کہ مشاورت کے بعد مجوزہ ناموں کی فہرست کو حتمی شکل دی جاسکے گی۔ ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر اور بورڈ حکام زمبابوے کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز میں سنیئرز کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ موقع دینے کے حق میں ہیں، انفرادی طورپر کوچز بھی یہ ہی رائے رکھتے ہیں کہ ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو آزمانا مفید ہوگا۔
The post زمبابوے سے سیریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب ٹی ٹوئنٹی میچز کی کارکردگی پر ہوگا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل