کراچی: انگلش کرکٹ ٹیم جنوری2021میں پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔
ایک برطانوی اخبار نے انگلش کرکٹ ٹیم جنوری2021میں پاکستان کے دورہ کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں بورڈز میں 3ٹی ٹوئنٹی میچز کے حوالے سے بات چیت جاری ہے،انگلش ٹیم کا یہ15سال بعد پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔
یاد رہے کہ کورونا کے باوجود پاکستانی ٹیم رواں برس انگلینڈ گئی تھی اور انگلش بورڈ جوابی دورے سے یہ احسان چکانا چاہتا ہے۔
The post انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جنوری2021 میں دورہ پاکستان کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل