وسیم اکرم کراچی کنگز کے کوچ کی ذمہ داری سنبھالیں گے

 لاہور: پی ایس ایل 5کے پلے آف مرحلے میں وسیم اکرم کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری بھی سنبھالیں گے۔

کراچی کنگز فرنچائز ذرائع کے مطابق رواں ماہ کراچی میں ہونے والے میچز کے دوران آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کا خلا سابق کپتان پْر کریں گے۔

قبل ازیں کراچی کنگز کے صدر اور بولنگ کوچ کی حیثیت سے کام کرنے والے وسیم اکرم اس بار ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دینگے۔

The post وسیم اکرم کراچی کنگز کے کوچ کی ذمہ داری سنبھالیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں