’’50 تو میں بنالیتاہوں، سنچری بناؤ تو بیٹسمین مانوں گا‘‘

 راولپنڈی: جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں یاسر شاہ کا چیلنج محمد رضوان کی سنچری کا باعث بن گیا۔

دوسری اننگز میں وکٹ کیپر بیٹسمین نے ناقابل شکست 115 رنز بناکر ٹیم کا ٹوٹل 298 تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، ورچیوئل پریس کانفرنس میں رضوان کا کہنا تھا کہ یاسر شاہ نے مجھے کہا کہ 50 رنز تو میں بھی کرلیتا ہوں، اگر آپ نے سنچری بنائی تب ہی میں آپ کو بیٹسمین مانوں گا۔

The post ’’50 تو میں بنالیتاہوں، سنچری بناؤ تو بیٹسمین مانوں گا‘‘ appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں