احمد آباد: ویرات کوہلی سب سے زیادہ صفر کی خفت سے دوچار ہونے والے بھارتی کپتان بن گئے۔
انگلینڈ سے پہلے ٹی 20 میں بھی کوہلی کو کھاتہ کھولنے کا موقع نہیں ملا،یہ انٹرنیشنل کرکٹ میں 14 واں موقع تھا جب وہ صفر پر آؤٹ ہوئے،اس طرح انھوں نے سارو گنگولی کا منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
یاد رہے کہ کوہلی کو انگلینڈ سے چوتھے ٹیسٹ میں بھی کھاتہ کھولنے کا موقع نہیں ملا تھا۔
The post ویرات کوہلی سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے والے بھارتی کپتان بن گئے appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل