لندن: انگلش فٹبال کلبز لیسٹر اور کرسٹل پیلس نے اپنے مسلمان کھلاڑیوں کو افطار کا موقع فراہم کرنے کیلیے میچ ہی روک دیا۔
مقابلے سے قبل ہی دونوں کلبز میں طے پایا تھا کہ 35 ویں منٹ پر تھوڑی دیر کیلیے میچ روکا جائے گا تاکہ ویسلے فوفانا اور شیخو کویاٹے روزہ کھول سکیں، دونوں کھلاڑیوں نے اس پر اپنے کلبز کا شکریہ ادا کیا۔
The post انگلش فٹبال کلبز نے مسلمان پلیئرز کوافطار کا موقع دینے کیلیے میچ روک دیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل