ون ڈے رینکنگ؛ بابر اعظم سرفہرست

 دبئی:  ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم بدستور سرفہرست ہیں، فخر زمان بھی ساتویں پوزیشن پر ڈٹ گئے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم بدستور سرفہرست ہیں جب کہ فخر زمان بھی ساتویں پوزیشن پر ڈٹ گئے۔

اس کے علاوہ محمد حفیظ اور عماد وسیم کو بغیر کھیلے تنزلی کا سامنا کرنا پڑا، بولرز میں ’ریٹائرڈ‘ محمد عامر  11 اور شاہین شاہ آفریدی 12 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

The post ون ڈے رینکنگ؛ بابر اعظم سرفہرست appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں