بیلجیئم کے آدھے سے زائد فٹبالرز کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار

برسلز:  بیلجیئم کے آدھے سے زائد فٹبالرز نے سائیڈ ایفیکٹس کے خوف سے کورونا وائرس ویکسین لگوانے سے صاف انکارکردیا۔

گزشتہ روز نیشنل اسکواڈ کو ویکسین دینے کا عمل شروع ہوا، جس میں کچھ کھلاڑیوں نے ویکسین لگوائی تاہم بہت سے پلیئرز نے سائیڈ ایفیکٹس کے خوف سے انکار کر دیا۔

ملکی فٹبال باڈی نے یورو 2020 سے قبل تمام پلیئرز کیلیے ویکسین کو کافی اہم قرار دیا ہے۔

The post بیلجیئم کے آدھے سے زائد فٹبالرز کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں