بارسلونا: میسی کے جانے پر بارسلونا فٹبال کلب سے شائقین ناراض ہوگئے۔
17 ماہ میں کراؤڈ کے سامنے شیڈول پہلے میچ کے ٹکٹ خریدنے میں عدم دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے، کورونا پابندیوں کے سبب پہلے ہی نصف ٹکٹ فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیں،صرف 15820 شائقین نے ٹکٹ کے لیے رابطہ کیا۔
کلب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اتوار کو رئیل سوسائیڈڈ سے شیڈول میچ میں 28803 شائقین گراؤنڈ آسکتے ہیں۔
The post میسی کے جانے پر شائقین ناراض میچ کی ٹکٹوں میں عدم دلچسپی appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل