اعصام الحق اور روہن بوپنا کی جوڑی ایک بار پھر ایکشن میں ہوگی

 کراچی:  دنیائے ٹینس میں پاکستانی اور بھارتی پلیئرنے ایک بار پھر بطور جوڑی شرکت کا فیصلہ کرلیا۔

اعصام الحق اور روہن بوپنا کی جوڑی نے ستمبر 2014 کے بعد اس سال مارچ میں میکسیکو ایونٹ میں شرکت کی تھی،اب دونوں 6 ماہ بعد اب ایک بار پھر ایک ساتھ ٹینس کورٹ میں اتریں گے۔

دونوں پلیئرز صوفیہ اوپن میں ایکشن میں ہوں گے،ان کا سفر منگل کو شروع ہوگا۔

The post اعصام الحق اور روہن بوپنا کی جوڑی ایک بار پھر ایکشن میں ہوگی appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں