عمانی فیاض بٹ انڈر19 ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے

 لاہور: بنگلادیش کیخلاف تین وکٹیں لینے والے عمانی بولر فیاض بٹ انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کیخلاف عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں لینے والے عمانی بولر فیاض بٹ انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے، اس ایونٹ میں بابر اعظم بھی شریک تھے۔

فیاض بٹ جونیئر ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف کوارٹرفائنل کے مین آف دی میچ بھی رہے تھے،پیسر پاکستان میں مستقبل سے مایوس ہوکر عمان منتقل ہوگئے تھے۔

The post عمانی فیاض بٹ انڈر19 ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں