ورلڈکپ وارم اپ میچ؛ پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ

 دبئی: ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

متحدہ عرب امارات میں جاری ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا۔

واضح رہے پاکستان نے اپنے پہلے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دی تھی۔

The post ورلڈکپ وارم اپ میچ؛ پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں