ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں افغانستان کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
شارجہ میں کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
The post افغانستان کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف بیٹنگ appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل