دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران قومی ٹیم کے کیپر محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی احتشام الحق نے وکٹ کیپر محمد رضوان کی ڈرنک بریک کے دوران نماز ادائیگی کی تصویر ٹوئٹ کی جسے پاکستانیوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔
Rizwan was praying in the drinks break ❤️ #PakVsInd pic.twitter.com/RsaPfqSldM
— Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm) October 24, 2021
The post پاک بھارت میچ کے دوران کیپر محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر وائرل appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل