لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فیاض بٹ نے اپنی ہی گیند پر مشکل ترین کیچ تھام کر شائقین اور مبصرین کو حیران کردیا۔
عمان کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی نژاد پیسر نے شارٹ آف لینتھ بال پر بنگلادیشی بیٹسمین مہدی حسن کو غلط اسٹروک کھیلنے پر مجبور کیا،پھر بہت کم وقت میں الٹی طرف پلٹتے ہوئے چیتے کی لپک کے ساتھ گیند پر قابو پالیا۔
اس کوشش پر شائقین اور مبصرین کے ساتھ آئی سی سی بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکی،سوشل میڈیا پر صارفین کی بڑی تعداد اس کیچ کو شیئر کرتی رہی۔
The post فیاض بٹ نے اپنی گیند پرمشکل ترین کیچ تھام کرسب کوحیران کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل