ابوظہبی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شارجہ میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ولرڈکپ کے گروپ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور اب تک ناقابل شکست رہنے والی ٹیم کو برقرار رکھا گیا ہے۔
The post پاکستان نے 9 اوورز میں ایک وکٹ پر 57 رنز بنالیے appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل