ڈوین براوو فرنچائز کرکٹ سے تعلق برقرار رکھیں گے

ابو ظہبی :  انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے کہا ہے کہ اگر میرے جسم نے ساتھ دیا تو میں آئندہ کچھ برسوں تک فرنچائز کرکٹ کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھوں گا۔

38 سالہ آل راؤنڈر نے 18 برس تک کیریبیئن جزائر کی نمائندگی کی، انھوں نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر میرے جسم نے اجازت دی تو میں آئندہ چند برس فرنچائز کرکٹ کھیلنا چاہوں گا۔

The post ڈوین براوو فرنچائز کرکٹ سے تعلق برقرار رکھیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں