نسلی تعصب کے الزامات، وان بی بی سی ریڈیو شو سے ڈراپ

لندن: نسلی تعصب کے الزامات پر بی بی سی نے ریڈیو شو سے سابق انگلش کرکٹر مائیکل وان کو ڈراپ کردیا۔

یارکشائر میں سابق انگلش کرکٹر کے سابق ساتھی عظیم رفیق کے مطابق میدان میں انھیں اور 2 دیگر ایشیائی کھلاڑیوں کو دیکھ کر وان نے کہاکہ یہ لوگ بہت زیادہ ہوگئے، ہمیں اس حوالے سے کچھ کرنا ہوگا۔

 

The post  نسلی تعصب کے الزامات، وان بی بی سی ریڈیو شو سے ڈراپ appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں