آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقا کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
شارجہ میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں انگلش کپتان ایون مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی جس کے بعد آسٹریلیا 8 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں دوسرے نمبر پر آگیا جب کہ جنوبی افریقا کو اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرنے کے لیے انگلینڈ کو اچھے مارجن سے شکست دینا ہوگی۔
The post جنوبی افریقا کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

5 Live Sports Extra