محمد رضوان افغانیوں کی مدد کیلئے پاک افغان سرحد پہنچ گئے

ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان افغانی شہریوں کی مدد کیلئے پاک افغان سرحد پر پہنچ گئے۔

محمد رضوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ،افغانستان کے بہادر عوام کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے، انہیں غذا، رہائش، گرم کپڑوں اور ادویات وغیرہ چاہئیں، مشتاق احمد کے ساتھ سرحد پر صورتحال کا مشاہدہ کرنے سے آنکھیں کھل گئیں۔

محمد رضوان نے اپیل کی کہ اس سلسلے میں قدم بڑھائیں ، اور پیارے نبی ﷺ کی امت کی مدد کریں۔

The post محمد رضوان افغانیوں کی مدد کیلئے پاک افغان سرحد پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں