میلبرن: ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے آخری میچ میں بھارت نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
میلبرن میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی میچ جیت کر گروپ بی میں پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ کریں۔
اس موقع پر زمبابوے کے کپتان نے کہا کہ کوشش ہوگی میچ جیت کر ایونٹ کا اختتام مثبت انداز میں کریں۔
The post ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارت کا زمبابوے کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل