شاہین نے بھارتی مداح کی کون سی خواہش پوری کردی

سڈنی: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی مداح آٹوگراف لینے کی خواہش پوری کردی۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی مداح کو بھارتی پرچم پر آٹوگراف دیتے تصویر وائرل ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر گزشتہ روز قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کی ہے، جہاں مداح نے شاہین سے بھارتی پرچم پر آٹوگراف پر فرمائش کی جسے فاسٹ بولر نے پورا کردیا۔

دوسری جانب ٹوئٹر صارفین شاہین آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی تصاویر بھارتی فینز کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔

The post شاہین نے بھارتی مداح کی کون سی خواہش پوری کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں