ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلہ امریکا میں ہونے کا امکان

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلہ امریکا میں ہونے کا امکان ہے۔

آئندہ سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ امریکا میں شیڈول کیے جانے کا قوی امکان ہے۔

واضح رہے کہ میگا ایونٹ کا ویسٹ انڈیز بھی مشترکہ میزبان ہے۔

The post ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلہ امریکا میں ہونے کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں