ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ ٹرافی کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ میں شیڈول آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی تقریبِ رونمائی  منعقد ہوئی۔

کیپ ٹاؤن می ں منعقد ہونے والی تقریب میں پاکستان سمیت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک تمام 10ٹیموں کی کپتانوں نےشرکت کی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کپتان بسمہ معروف نے کی۔

ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز 10 فروری سے کیپ ٹاؤن میں ہوگا۔ پہلا میچ جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

The post ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ ٹرافی کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں