تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری

شارجہ: تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان نے 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 87 رنز بنا لیے ہیں۔

شارجہ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

افغانستان کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

اسکواڈ:

The post تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں