بابر اعظم کی اسپورٹس بائیک دوڑانے کی ویڈیو وائرل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اسپورٹس بائیک دوڑاتے ہوئے اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں بابر اعظم سرخ رنگ کی اسپورٹس بائیک چلاتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ ویڈیو کے کیپشن پر بابر اعظم نے لکھا ’ریڈی ، سیٹ ، گو۔‘

سوشل میڈیا صارفین نے قومی کپتان کی ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کیے۔

 

The post بابر اعظم کی اسپورٹس بائیک دوڑانے کی ویڈیو وائرل appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں