اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز پاکستانی خواتین خصوصی توجہ کا مرکز بن گئیں

جرمنی میں منعقد ہونے والے 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستانی خواتین خصوصی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز گیمز کیلئے پاکستانی ایتھلیٹس نے پریڈ میں غرارے زیب تن کیے جو حاضرین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

مزید پڑھیں: عالمی اسپیشل اولمپکس گیمز، پاکستانی کھلاڑیوں نے فتح کیلیے کمر کس لی، بھرپور پریکٹس

افتتاحی تقریب میں پاکستانی دستے کی ہیڈ آف ڈیلیگیشن رونق لاکھانی، اسپیشل اولمپک باکستان کی ایمبیسڈر ثروت گیلانی اور ایڈوائیزر یاسمین حیدربھی شریک تھیں۔

The post اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز؛ پاکستانی خواتین خصوصی توجہ کا مرکز بن گئیں appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں