ورلڈکپ؛ پاکستانی اسپنرز بری طرح ناکام، نیدرلینڈز بھی گرین شرٹس سے آگے

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستانی اسپنرز 7 میچوں میں محض 10 وکٹیں لے سکے۔

بھارت میں کھیلے جارہے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے اسپنرز شاداب خان، افتخار احمد، سلمان آغا اور اسامہ میر 7 میچوں میں محض 10 وکٹیں لے سکے۔

ایک زمانے کے تک اسپنرز کا راج رکھنے والی پاکستانی ٹیم کے اسپنرز ورلڈکپ میں بری طرح ناکام رہے، نیدرلینڈز کے اسپنرز 19، جنوبی افریقا کے 17، انگلینڈ کے اسپنرز 11 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔

مزید پڑھیں: ورلڈکپ؛ کیوی بیٹرز نے پاکستانی اسپنرز کی درگت بناڈالی

پاکستان کے علاوہ سری لنکا واحد ٹیم ہے جس کے اسپنر محض 5 وکٹیں لے سکے ہیں۔

1

 

 

The post ورلڈکپ؛ پاکستانی اسپنرز بری طرح ناکام، نیدرلینڈز بھی گرین شرٹس سے آگے appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں