آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے میگا ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا طوفان آگیا۔
ایڈن گارڈنز میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں تاہم اس میچ میں گرین شرٹس کو اپنا نیٹ ریٹ بہتر کرنے کیلئے پہلے بیٹنگ درکار تھی تاہم جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پاکستان کیلئے سیمی فائنل کے دروازے بند کردیئے۔
کوالیفائی کرنے کا طریقہ
قومی ٹیم اگر انگلینڈ کو 50 رنز پر آل آؤٹ کرے تو انہیں 2 اوورز میں ٹارگٹ تک پہنچنا ہوگا۔
اگر انگلش ٹیم کو 100 رنز تک سمیٹ دیا تو 2.5 اوورز میں۔
انگلینڈ کی ٹیم اگر 150 بنانے میں کامیاب ہوئی تو پاکستان کو 3.4 اوورز میں رنز بنانے ہوں گے۔
اگر انگلش ٹیم 200 رنز بنالیتی ہے تو گرین شرٹس کو ہدف 4.3 اوورز میں حاصل کرنا ہوگا۔
آخری چانس یہ ہے کہ اگر انگلینڈ 300 رنز بنانے میں کامیاب ہوا تو پاکستان کو 6.1 اوورز میں ٹارگٹ تک پہنچنا ہوگا۔
دوسری جانب میگا ایونٹس کے کوالیفائی کرنے کے جانسز پر صارفین سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز شیئر کررہے ہیں۔۔
the coin used for toss in Pak vs England match#PAKvsENG pic.twitter.com/leDl8UXBuT
— Sunil the Cricketer (@1sInto2s) November 11, 2023
#PAKvsENG
Pakistan fans and Babar Azam going to underground after the toss update pic.twitter.com/wGR2Hdf1qb— ⭐ (@kingkohli1916) November 11, 2023
England have won the toss and chose to bat first pic.twitter.com/Lw0K0sBoxM
— junaiz. (@dhillow2_) November 11, 2023
Buttler when he won the toss and decided to BAT first: pic.twitter.com/4IUevN8IAK
— c (@gayomarlic) November 11, 2023
Ramiz Raja: Jos you’ve won the toss what would you like to do?
Jos Buttler: We’d like to bat first.
Babar Azam: pic.twitter.com/khjJQgfUUH
— Shafqat Shabbir (@Chefkat23) November 10, 2023
The post سیمی فائنل کے دروازے بند! سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل