ایچ بی ایل پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری

ملتان: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے نویں میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔ کپتان بابر اعظم اور صائم ایوب کریز پر موجود ہیں اور مجموعی اسکور 1 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 3 رنز ہے۔

ملتان میں کھیلے جانے والے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پشاور زلمی کی جانب سے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔ ٹام کیڈ مور، محمد زیشان اور وقار سلام خیل کی جگہ حسیب اللہ خان، عارف یعقوب اور نوین الحق کو شامل کیا گیا ہے۔

The post ایچ بی ایل پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں