ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن

 کراچی: پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ون ڈے سیریز کے لیےنیشنل بینک اسٹیڈیم میں آج دونوں ٹیموں نے ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔

ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں نے جسمانی ورزش کے بعد کھیل کی مشقیں کیں۔ اس موقع پر بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس کی گئی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ اتوار کوکھیلا جائے گا۔ میچ کا آغاز صبح ساڑھے 9 بجے ہوگا۔ 3 میچز کی سیریز میں مہمان ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

The post ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں