پہلا ٹی 20: جنوبی افریقا ویمن ٹیم کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ملتان: پہلے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقا ویمن ٹیم کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

تین میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے باقی دونوں میچز بھی ملتان میں 18 اور 20 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔

پاکستان پلیئنگ الیون:

گل فیروزہ، سدرہ امین، ندا ڈار، منیبہ علی، عالیہ ریاض، صدف، فاطمہ ثنا، سیدہ عروب شاہ، سعدیہ اقبال، نشرح سندھو، طوبیٰ حسن

جنوبی افریقا اسکواڈ:

لورا وولوارڈ، تزمین برٹس، اینیک بوش، ماریزان کپ، چلو ٹریون، اینری ڈیرکسن، سن لوس، سینالو جفتا، سیشنی نائیڈو، آیا بونگا کھاکا، تمی سکھونے

The post پہلا ٹی 20: جنوبی افریقا ویمن ٹیم کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں