پاکستان پیڈل رینکنگ کپ ٹورنامنٹ کا کراچی میں 3 جولائی سے  آغاز، فائنل 5 کو ہوگا

پاکستان پیڈل رینکنگ کپ ٹورنامنٹ کراچی میں 3 جولائی سے شروع ہو گا۔  ٹورنامنٹ میں تین کیٹگریز  مینز، ویمنز اور مکسڈ  کے مقابلے شامل ہوں گے۔فائنل 5 جولائی کو ہوں گے۔ کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، کیش ایوارڈ اور دیگر انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔

شکریہ Sports News in Urdu - کھیل - ایکسپریس اردو

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں