برمنگھم: بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی کے کیریئر کا بھی رواں ورلڈ کپ کے ساتھ ہی اختتام متوقع ہے۔
ورلڈ کپ ایونٹ میں ٹیم کا آخری میچ دھونی کے کیریئر کا بھی آخری انٹرنیشنل مقابلہ ثابت ہوسکتا ہے۔
بی سی سی آئی کے ایک سینئر آفیشل کا کہنا ہے کہ دھونی کا میگا ایونٹ کے بعد بھارتی ٹیم کے ساتھ سفر جاری رکھنا بہت دشوار ہے، سلیکشن کمیٹی آئندہ برس آسٹریلیا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے نوجوان کھلاڑیوں کو اہمیت دے گی۔
The post دھونی کے انٹرنیشنل کیریئر کا بھی ورلڈ کپ کے ساتھ ہی اختتام متوقع appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل